جمعہ, مئی 9, 2025

نذیر شاہ

واردات کی فوٹیج پر رینجرز اور پولیس نے فرنٹیئر کالونی سے 2 لٹیرے دھر لیے

مذکورہ لٹیروں نے ساتھی کے ہمراہ 29 دسمبر کو ڈکیتی کی واردات کی تھی

فوٹیج: لٹیروں نے مسجد سے گھر جانے والے نمازی کو لوٹ لیا

ماڈل کالونی میں ایک شہری اسٹریٹ کرمنلز کو دیکھ کر دوڑا تو ملزمان نے مسجد سے گھر جانے والے نمازی کو ہی لوٹ لیا

ویڈیو: پولیس اہلکار کو افسران نے تشدد کا نشانہ بنا دیا

پولیس اہل کار پر تشدد کے بعد افسران اس کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے
نذیر شاہ کراچی میں اے آر وائی نیوز کے کرائم رپورٹر ہیں