جمعہ, دسمبر 27, 2024

ساغر صدیقی

تیری نظر کا رنگ بہاروں نے لے لیا

تیری نظر کا رنگ بہاروں نے لے لیا افسردگی کا روپ ترانوں نے لے لیا جس کو بھری بہار میں غنچے نہ کہہ سکے وہ...

اس درجہ عشق موجبِ رسوائی بن گیا

اس درجہ عشق موجبِ رسوائی بن گیا میں آپ اپنے گھر کا تماشائی بن گیا دیر و حرم کی راہ سے دل بچ گیا...
اردو شاعری میں فقیر منش شاعر کے نام سے جانے والے شاعر ساغر صدیقی کا اصل نام محمد اختر تھا‘ ابتدا میں ’ناصر حجازی‘کے تخلص سے غزلیں کہیں بعد ازاں ’ساغر صدیقی‘ کے نام سے خود کو منوایا۔

Comments