مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب 2 شہروں کے نام تبدیل
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب 2 شہروں کے نام بدل دیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کی حکومت نے جاتے جاتے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام تبدیل کردیے،…