The news is by your side.

Advertisement

سندھ ہائیکورٹ نے شراب خانوں کو بند کرنے کا حکم دےدیا

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نےصوبے بھرمیں تمام شراب خانوں کو بند کرن اورشراب خانوں کے تمام لائسنس کوری کال کرنےکا حکم دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق سندھ ہائی کورٹ میں غیر قانونی شراب خانوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں ڈی جی ایکسائز نے عدالت میں…

ننھے ہاتھی نے انسان کی جان بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دی

جانوروں کی انسانوں سے محبت اور وفاداری میں کوئی شک نہیں۔ انسانوں کی جانب سے ذرا سی محبت کے برتاؤ پر جانور انسانوں کے بے دام غلام بن جاتے ہیں اور ان کے لیے اپنی جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہں کرتے۔ شیر اور چیتوں جیسے خطرناک جانوروں سے…

کراچی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

کراچی : پرویز مشرف کالونی ما ڑی پور کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ شہید ہوگیا۔ پاک فضائیہ ترجمان کے مطابق طیارہ پی اے ایف مسرور بیس سے ٹیک آف کےدوران گر کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگیا ، پائلٹ…

ممبئی کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی،2افرادہلاک

ممبئی : بھارتی شہر ممبئی کے جنوبی علاقے میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے دو افراد ہلاک جبکہ 11افراد کو بچالیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ممبئی کے جنوبی علاقےبریمان پوانٹ پر میکر ٹاور میں آج صبح ساڑھے چھ بجے 20ویں منزل پر فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی…

یہ 6 عادات آپ کو ناکام بنا سکتی ہیں

ماہرین کا ماننا ہے کہ ہمارے اندر موجود مثبت اور منفی عادات زندگی میں ہمارے مقام کا تعین کرتی ہیں۔ یہ عادات اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ ہم زندگی میں کامیاب ہو سکیں گے یا ناکام رہ جائیں گے۔ ان عادات کو اگر اختیاری طور پر بھی اپنایا جائے…

کراچی : لیاقت آباد میں امام بارگاہ پر بم حملے کی تحقیقات، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

کراچی : لیاقت آباد میں امام بارگاہ پر بم حملے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہے، تاہم واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جاسکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لیاقت آباد میں امام بارگاہ پر بم حملے کی تحقیقات جاری ہے ، تاہم واقعے کا مقدمہ…

پنجاب میں موسم سرما میں رات 10 بجے سےصبح 5 بجے تک گیس بند رہے گی

لاہور : پنجاب کے گیس صارفین کیلئے موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ، جس کے مطابق صارفین موسم سرما میں ہر روز پوری رات گیس سے محروم رہیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے…

لاہور:پاک فوج کے زیراہتمام انٹرنیشنل پیسز مقابلوں کا آغاز

لاہور:پاک فوج کے زیراہتمام انٹرنیشنل پیسز مقابلوں کا آغاز ہوگیا ، پیسز کے تحت فزیکل فٹنس کے مختلف مقابلے ہوں گے، پیسز مشقوں میں سولہ ممالک کی افواج کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایوب اسٹیڈیم میں پاک فوج کے زیراہتمام…

چین کی ایران کو بھی سی پیک میں شامل ہونے کی دعوت

اسلام آباد : چین نے ایران کو سی پیک منصوبے میں شامل ہونے کی دعوت دے دی، چین کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہدای میں ایران کی شمولیت خوش آئند ہے۔ راہداری چین اور ایران کے درمیان تعاون کیلئے اچھی صورتحال ثابت ہوگی۔ پاکستان میں موجود…

دماغی امراض کے بارے میں 7 مفروضات اور ان کی حقیقت

ہماری دنیا جیسے جیسے ترقی یافتہ ہورہی ہے ویسے ویسے ہماری زندگی کی الجھنوں اور پریشانیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی نے جہاں ہمیں کئی فوائد دیے ہیں وہیں بیماریوں اور نقصانات کی شکل میں ایسے تحائف بھی دیے ہیں جن کا اس سے پہلے تصور…