The news is by your side.

Advertisement

غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق بی ایل ایف کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ مارا جاچکا ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیرِداخلہ بلوچستان کا کہنا تھا کہ غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق کالعدم بی ایل ایف کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ فورسز کی کارروائی کے دوران مارا گیا ہے ، پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے رابطہ سینٹر کی تصویریں بھی دکھائیں۔ بلوچستان کے…

اداکارہ مشی خان کی ضمانت کے خلاف درخواست خارج

راولپنڈی : عدالت نے اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے ضمانت کےخلاف درخواست خارج کردی۔ تفصییلات کے مطابق اداکارہ مشی خان نے فراڈ کیس میں عبوری ضمانت کرا رکھی تھی۔ گزشتہ روزان کی ضمانت میں ایک روز کی توسیع کی گئی تھی۔ مشی…

تین نہتے کشمیریوں کا قتل، 6بھارتی فوجیوں کوعمر قید کی سزا

کشمیر : بھارتی فوج کے جھوٹ کا پول کھل گیا، تین نہتے کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں قتل کرنے پر چھ بھارتی فوجیوں کوعمر قید کی سزا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دوہزار بارہ میں بھارتی فورسز نے تین کشمیریوں کو سرحد کے قریب لے جاکر گولی مار دی تھی اور…

دودھ کی قیمت 94روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی : دودھ کی قیمت میں دس روپے کا من مانا اضافہ کر دیا گیا ہے، شہری انتظامیہ گرفتاریوں کے باوجود قیمت کم نہیں کروا سکی جبکہ دودھ فروش مافیا نے مارکیٹ سے دودھ اور دہی غائب کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دودھ فروشوں نے تازہ دودھ کی فی لیٹر…

بینکوں سے لین دین پر ٹیکس،ملک بھر کے تاجر کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے

کراچی : بینکوں سے لین دین کے پر ٹیکس کے خلاف کل ملک بھر کے تاجر شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں سے لین دین پر ٹیکس کے خلاف تاجر سراپا احتجاج ہیں اور حکومت نے کچھ بھی سسنے سے انکار کردیا ہے، ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت میں مزید…

بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائیگا، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے،حملہ کیا تو بھرپورجواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ مودی سرکار پاکستان مخالف…

انقرہ: ترک فضائیہ کی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری

انقرہ: ترک اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد ترک فضائیہ نے باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ ترک وزیراعظم احمد داغلو کا سیکورٹی بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ ملک کے جنوب مشرقی پہاڑوں کو ہر قیمت پر باغیوں سے خالی کروائیں گے، انکا کہنا تھا کہ ترکی کے…

وزیرِاعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کریگا، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سپریم کورٹ نے دوہری…

کراچی: سماجی کارکن سبین محمود کے ڈرائیور کو قتل کردیا

کراچی:  مقتول سماجی کارکن سبین محمود کے ڈرائیور غلام عباس کو قتل کردیا، سبین محمود کے ڈرائیور انکے قتل کے واقعے کے چشم دید گواہ بھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں مقتول سماجی کارکن سبین محمود کے ڈرائیور غلام عباس کو…

ڈاکوؤں نے مزاحمت پر پولیس اہلکار کو قتل کر دیا، دو افراد زخمی

کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، پولیس نےمختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے چار ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نصرت بھٹو کالونی میں ڈکیتی میں مزا حمت پر پولیس اہلکار جاں بحق ہو…