کے پی حکومت نے وزار تنخواہوں کے ترمیمی بل پر اعتراض خلاف آئین قرار دے دیا
1 month, 8 days ago
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گورنر صوبائی حکومت کی جانب سے منظور کردہ منی بل پر دستخط کرنے کے پابند ہیں
اپوزیشن جماعتوں کا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانے کا فیصلہ
1 month, 17 days ago
ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد تیار ہے اور کسی بھی وقت جمع کرائی جا سکتی ہے
پشاور پولیس نے چینی شہری کا موبائل ایک گھنٹے میں تلاش کر لیا، سوشل میڈیا پر زبردست تنقید
2 months, 19 days ago
سوشل میڈیا صارف آصف خان ترین نے پوسٹ پر لکھا کہ کے پی پولیس کو نوبل انعام ملنا چاہیے
سردی کی آمد، سیلاب سے متاثرہ بالائی علاقوں کی آبادیوں کی مشکلات میں اضافہ
3 months, 24 days ago
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ امدادی سامان کی فراہمی میں سردیوں کو مد نظر رکھا جائے
ایمل ولی کی کوششیں، صوابی میں صدیوں پرانے کھیل موخہ کے مقابلوں کا انعقاد
7 months, 20 days ago
ایمل ولی خان نے پشتو موسیقی کو زوال سے بچانے کے لیے انگازئی کے نام سے پروڈکشن ہاؤس بنایا تھا
خیبر پختونخوا بجٹ اجلاس میں ایک ‘فرینڈلی ہاتھا پائی’ کی ویڈیو سامنے آ گئی
7 months, 21 days ago
ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعلیٰ کے پی واقعے سے لا علم رہے
خیبر پختون خوا کی عیسائی، سکھ، ہندو اور کیلاش برادریوں کے لیے خوش خبری
7 months, 27 days ago
تین تین مذہبی تہوار سرکاری خرچ پر حکومت منائے گی
غذائی قلت کے شکار افغان عوام کے لیے خیبر پختونخوا سے امدادی سامان روانہ
10 months, 12 days ago
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نیلم خان طورو نے 2 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کیا
اپوزیشن نے محمود خان کی ‘حکومت’ کو نشانے پر رکھ لیا
10 months, 17 days ago
سندھ ہاؤس پر حملے کرکےہمارے صبر کا امتحان نہ لیاجائے