تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان کو سخت مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کا مشورہ

ریاض: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سخت...

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

بابراعظم نے پہلے بیٹنگ کرنے کی وجہ بتا دی

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نسبتاً کمزور ٹیم نمیبیا کے خلاف کیے گئے تجربات کی وجہ بتا دی۔

میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ آج پلان کیاکہ پہلےبیٹنگ کریں گے ہم نے ‏بلےبازوں کوٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا محمدحفیظ کافارم میں آنا ضروری تھا انہوں نےزبردست بیٹنگ کی۔

انہوں نے کہا کہ حسن علی سےنئی بال کرائی جس کا مقصد یہی تھا کہ انہیں اعتماد ملے، دوسرےہاف میں ‏میدان میں تھوڑی اوس تھی۔

بابراعظم کا کہنا تھا کہ جس طرح شروع کیا اچھےجا رہےہیں سیمی فائنل میں بھی ایسی ہی کارکردگی دکھائیں ‏گے۔

مشکل کنڈیشن میں بابر سے کیا کہا؟ محمدرضوان نے پلان بتا دیا

قبل ازیں مین آف دی میچ ایوارڈ لینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ شروع میں کنڈیشن بہت ‏مشکل ‏تھی بابرکےساتھ پلان کیا تھاجتنا ہو سکے لمبا لےکرجائیں۔

انہوں نے کہا کہ شروع میں مشکل تھا نمیبیاکی ٹیم نےاچھی بولنگ کی، ہٹنگ نہیں ہورہی تواس کامطلب ہےآپ ‏‏کاوقت آتا ہے جب وقت آیا تو اس کےبعدہٹنگ بھی ہوئی۔

Comments

- Advertisement -