تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

بابر اعظم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 12 رنز مکمل کیے وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے ایشین بلے باز ہیں۔

بابر اعظم نے 12 ہزار رنز 277 اننگز میں مکمل کیے ہیں جبکہ ایشیا میں تیز ترین 12 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ ویرات کوہلی کے پاس ہے۔

ویرات کوہلی نے 12 ہزار انٹرنیشنل رنز 276 اننگز میں بنائے تھے۔

Comments

- Advertisement -