ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

ویڈیو: بابراعظم کا فینز کے نام عید کا خوبصورت پیغام

اشتہار

حیرت انگیز

بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت قومی کرکٹرز نے فریضہ حج ادا کر لیا۔

کپتان بابراعظم ، فہیم اشرف اور فخر زمان کی حاجیوں کے ساتھ مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے آرام کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ادائیگی حج کے بعد بابراعظم نے والدہ کیساتھ تصویر لگا کر ٹوئٹ کیا کہ اپنی جنت کے ساتھ خدا کی بارگاہ میں حاضر ہوں۔

- Advertisement -

Image

بابراعظم نے عید کے روز فینز کو پیغام میں کہا کہ میری اور ٹیم کی طرف سے آپ سب کو بہت عید مبارک ہو۔ عید کے دن خوب انجوائے کریں مزے مزے کے کھانے کھائیں اور خاص طور پر صفائی کا خیال کریں۔

کرکٹر احمد شہزاد نے پیغام میں کہا کہ یہ میرا پہلا حج ہے اب تک کا سفر بہترین رہا اپنی قوم اور تمام مسلمانوں کیلئےدعائیں کیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں