اشتہار

’کنٹریکٹ بھرتیوں اور بیرون ملک علاج پر پابندی‘

اشتہار

حیرت انگیز

کفایت شعاری اپنانے لیے سی اےاے انتظامیہ کو آفیسرز ایسوسی ایشن نے مراسلہ بھیج دیا۔

سول ایوی ایشن آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر نے ڈی جی سی اےاے کو مراسلے میں کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پیش کر دیں۔ ڈی جی اور ایڈیشنل ڈی جی سمیت تمام افسران کفایت شعاری پلان پر عمل کریں۔

تجاویز

- Advertisement -
  • مراسلے کے مطابق انتظامیہ 4ہزار سی سی کی جگہ 1800 سی سی کی گاڑی استعمال کرے۔
  • آفیشل ٹوئرز کو کم کر کے زوم اور ویڈیولنک کے ذریعے میٹنگ کو ترجیح دی جائے۔
  • بجلی بچت کےلئے دفاتر میں کم بجلی استعمال کی جائے۔
  • سی اےاے کنٹریکٹ ملازمت پر بھرتیوں کو فوری روکاجائے۔
  • سی اےاے کے اخراجات پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کی جائے۔
  • تمام دفاتر کیلئے نئے فرنیچرخریداری پر پابندی لگائی جائے۔
  • آفیشل لنچ اور ڈنر پر پابندی عائد کی جائے۔
  • غیرضروری اخراجات پر پابندی سےبچت ہوگی۔

 

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں