اشتہار

کراچی میں لڑکا بن کر بائیک لفٹنگ کرنے والی لڑکی پکڑی گئی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں 17 سال کی لڑکی لڑکے کا روپ دھار کر موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث نکلی۔

اتحاد ٹاؤن پولیس نے کارروائی کر کے موٹر سائیکل لفٹر لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کی شناخت ثمرین عرف مشا کے نام سے ہوئی ہے۔

ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کا کہنا ہے کہ ملزمہ لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرتی تھی، ملزمان چوری کی موٹر سائیکلیں حب چوکی بلوچستان میں فروخت کرتی تھی۔

- Advertisement -

پولیس کے مطابق ملزمہ سے موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں