تازہ ترین

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے...

چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب چمن کراسنگ...

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور...

موروثی سیاست سے متعلق سوال پر بلاول گڑ بڑا گئے

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری موروثی سیاست سے متعلق سوال پر گڑ بڑا گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی میزبان نے بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا کہ کہتے ہیں موروثی سیاست ہی پاکستان کا مسئلہ ہے۔

بلاول بھٹو نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسے تو ہیلری کلنٹن پر بھی تنقید کی جاسکتی ہے۔

میزبان نے بلاول کو فوری ٹوکا اور کہا کہ نہیں نہیں یہ کوئی اچھا جواب نہیں ہے۔

Comments

- Advertisement -