تازہ ترین

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15...

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا...

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا

اسلام آباد : نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذالعمل ہوگیا،...

امریکا نے پاکستان میں من مانی گرفتاریوں کو ناقابلِ برداشت قرار دے دیا

واشنگٹن : امریکا میں سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی...

افغان فوجی جوان کا علاج کرکے پاکستان نے انسانیت کی مثال قائم کردی

اسلام آباد : پاکستان نے افغان فوجی حکام کی درخواست پر ایک افغان فوجی جوان کا پاکستان میں علاج کرکے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان کے اعلیٰ حکام نے پاکستانی عسکری قیادت سے اپنے متاثرہ فوجی جوان کا پاکستان میں علاج کرنے کی درخواست کی تھی۔

پاکستانی حکام نے افغان فوجی حکام کی درخواست قبول کرتے ہوئے ایک فوجی جوان کا علاج راولپنڈی میں واقع سی ایم ایچ اسپتال میں کیا گیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا تھا کہ افغان فوجی صحت یاب ہونے کے بعد طور خم بارڈر کے ذریعے افغانستان واپس روانہ ہوگیا۔

پاکستانی عسکری قیادت نے افغٓان فوجی جوان کو سی ایم ایچ میں علاج ممکن بناکر انسانیت کی مظال قام کردی۔

Comments