بدھ, جون 26, 2024
اشتہار

اسپتال کے سائن بورڈ میں موجود ’غلطی‘ تلاش کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

برطانیہ کے لیڈز جنرل انفرمری کے سائن بورڈ میں موجود غلطی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے ایک ٹویٹر صارف کی جانب سے شیئر کیا گیا۔

ٹویٹر صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’تصویر میں موجود غلطی تلاش کریں۔‘ فہرست کو پڑھنے اور غلطی کو پکڑنے میں آپ کو کچھ وقت لگ سکتا ہے، وارڈ نمبر اور ونگ کے نام سب درست ہیں تو غلطی کہاں ہے؟

ایک نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ کیا آپ اسے ڈھونڈ سکتے ہیں۔

- Advertisement -

سائن بورڈ پر وارڈز کے نمبر، لیڈز چیسٹ کلینک، مارٹن ونگ، برادرٹون ونگ، لیڈز چلڈرن اسپتال، مارٹن ونگ، ایڈوانس امیجنگ سیںٹرز، آؤٹ پٹ پیشنٹ فارمیسی، (صرف لیول ایکسس)، نیشنل ام پیشنٹ سینٹر فار فزیولوجیکل میڈیسن لکھا ہے۔

سائن بورڈ میں سب کچھ ٹھیک لکھا کہ لیکن ایک معمولی سی غلطی ہے جسے لوگ تلاش کرنے میں ناکام رہے۔

کیا آپ غلطی تلاش کرسکے، نہیں، چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ غلطی کہاں موجود ہے۔

اسپتال انتظامیہ کی جانب سے بھی صارف کو ٹویٹر پر جواب دیا گیا کہ آپ نے اچھی نشاندہی کی، شاید اسے ٹھیک کرنے میں کچھ دن لگیں؟

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں