ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

دس سیکنڈ میں تصویر میں موجود ’ڈونٹ‘ کو تلاش کریں

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر وائرل پہیلی حل کرنے میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں لیکن بہت سی تصاویر حل کرنا آسان نہیں ہوتا پھر بھی کچھ صارفین ایسے ہوتے ہیں جو انہیں حل کرلیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے آپ کو چند سیکنڈز میں حل کرنا ہے۔

تصویر میں موجود کمرے میں فرنیچر رکھا اور ایک صوفے پر بلی موجود ہیں لیکن آپ کو یہ ڈھونڈنا ہے کہ اور اس میں ڈونٹ کہاں چھپا ہے؟

- Advertisement -

کیا آپ نے تصویر میں موجود ڈونٹ کو تلاش کرلیا ہے۔

کیا آپ کھڑکی کے قریب ڈونٹ کو تلاش کررہے ہیں تو آپ یقیناً اسے تلاش کرسکتے ہیں۔

اگر آپ نے اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں اگر نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے اسکرول کریں اوردرست جواب حاضر ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں