پیر, جولائی 7, 2025
اشتہار

تصویر میں موجود فرق تلاش کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر وائرل تصاویری پہیلیاں ناصرف بچوں بلکہ بڑوں کو بھی اپنی جانب راغب کرلیتی ہیں جسے کچھ لوگ حل کرلیتے ہیں تو کچھ اس کا جواب دینے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر ہم آپ کے لیے لائے ہیں جس میں مختلف جانور موجود ہیں لیکن اس تصویر میں موجود فرق آپ کو تلاش کرنا ہے۔

کیا آپ اس تصویر میں موجود فرق 9 سیکنڈز میں تلاش کرسکتے ہیں؟

آپ تصویر کو غور سے دیکھیں تو اس میں چھپے تین فرق تلاش کرسکتے ہیں۔ اگر آپ جواب ڈھونڈنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں تو نیچے دی گئی تصویر کو ایک بار پھر اچھی طرح دیکھیں۔

اگر آپ بلی کو دیکھ رہے ہیں تو آپ ایک فرق کو باآسانی تلاش کرسکتے ہیں۔ لیفٹ سائیڈ پر جائیں گے تو مزید دو فرق موجود ہیں، وہ آپ کو مل سکتے ہیں۔

آپ نے پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں، اگر فرق تلاش نہیں کرسکے ہیں تو درست جواب کے لیے اسکرول کریں۔

image

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں