تازہ ترین

یہ لوگ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانا چاہتے ہیں، عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا...

میرا دل کہہ رہا ہے یہ جلسہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

صدر مملکت نے الیکشن کے حوالے سے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر...

کنگز کے کپتان عماد وسیم اور بین کٹنگ کراچی پہنچ گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور غیر ملکی کھلاڑی بین کٹنگ کراچی پہنچ گئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم بی پی ایل کھیلنے کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں جبکہ آج ہی غیر ملکی کھلاڑی بین کٹنگ ہیڈ کوچ جوہان بوتھا اور اسسٹنٹ کوچ مائیکل اسمتھ کراچی پہنچ ہیں۔

اس سے قبل پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی کراچی پہنچے تھے، جس پر انہوں نے کہا تھا کہ ’ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے‘۔

پی ایس ایل کے لیے غیر ملکی کرکٹرز  10 فروری کے بعد کراچی پہنچنا شروع ہوں گے، پشاور زلمی پی ایس ایل 8 میں پہلا میچ 14 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔

Comments