جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

رونالڈو کو چیلنج میں شکست ہو گئی

اشتہار

حیرت انگیز

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو جنوبی افریقی ایتھلیٹ کاسٹر نے کور کرشر چیلنج میں مات دے دی۔

کور کرشر چیلنج میں اولمپیئن کاسٹر نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، رونالڈو نے زمین پر لیٹ کر 45 سیکنڈ میں142بار پاؤں کو چھوا جب کہ کاسٹر نے45سیکنڈ میں176بار اپنےپاؤں کو چھو کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔

https://www.instagram.com/p/B-nKOOfgbOW/?utm_source=ig_web_copy_link

کور کرشر چیلنج میں دنیابھر کے کھلاڑی شریک ہیں اور لاک ڈاؤن کی صورتحال میں آئیسولیشن کے دوران کھلاڑی ایک دوسرے کو چیلنج کر رہے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B-mvvtxA_6D/?utm_source=ig_web_copy_link

فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے فٹبالرز، کرکٹرز اور دیگر کھیلوں کے کھلاڑی گھر میں ہی پریکٹس کے ساتھ ساتھ خود کو فٹ رکھنے کے لیے سرگرم ہیں اور دلچسپ چیلنجز سے ایک دوسرے کو بازی دے کر آزما رہے ہیں۔

 

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں