اتوار, جون 16, 2024
اشتہار

تصویر میں چھپی ’بلی‘ کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔

آنکھوں کو دھوکہ دینے والی اس تصویری پہیلی میں آپ کو کئی الوؤں کے درمیان چھپی ایک بلی کو تلاش کرنا ہوگا جس کے لیے آپ کو 10 سیکنڈز کا وقت دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

CAT

ان دنوں ایک ایسی ہی وائرل تصویر لوگوں کے دماغ کا امتحان لے رہی ہے، جسے دیکھ کر اکثر لوگوں کا دماغ الجھن کا شکار ہو رہا ہے۔ تصویری پہیلیاں اکثر آنکھوں کو دھوکہ دیتی ہیں ان تصویروں کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، بہت کم لوگ ہیں جو ان تصویروں میں چھپے جواب کو تلاش کر سکتے ہیں۔

اگر آپ اب بھی اس چھپی ہوئی بلی کو تلاش نہیں کر پائے ہیں تو پریشان نہ ہوں، ہم آپ کا مسئلہ بھی حل کر سکتے ہیں۔ تو لیجئے جواب حاضر ہے۔


Find the cat

نوٹ : اوپر دکھائی گئی تصویر میں آپ کو ایک بلی سرخ دائرے کے اندر اُلوؤں کے درمیان چھپی ہوئی نظر آئے گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں