این اے 122 میں ن لیگ کی وکٹ گرنے والی ہے، عمران خان
ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ این اے ایک سوبائیس میں ن لیگ کی مڈل اسٹمپ اڑنے والی ہے۔ میرا دل کہہ رہاہے کہ دو ہزار پندرہ تبدیلی کا سال ہے۔
ان خیالات اظہار انہوں نے ملتان کے اسپورٹس گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب…