ہفتہ, فروری 1, 2025
اشتہار

سری لنکا کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شرمناک شکست

اشتہار

حیرت انگیز

دنیش چندیمل کی ڈبل سنچری اور پربت جے سوریا کی 12 وکٹوں کی مدد سے سری لنکا نے گال میں آسٹریلیا کو اننگز اور 39 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف ایک سو پچاس رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

Image

میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں پانچ سو چون رنز اسکور کرکے ایک سو نوے رنز کی برتری حاصل کی جس کے جواب میں مہمان ٹیم زیادہ مزاحمت نہ کر سکی اور 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

Image

میچ میں بارہ وکٹیں لینے والے پرباتھ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں