اشتہار

چلی کے سمندر میں 100 سے زائد نئی آبی حیات دریافت

اشتہار

حیرت انگیز

سینٹیاگو: سائنسدانوں نے جنوبی امریکہ کے ملک چلی کے ساحل سے فاصلے پر موجود زیر آب پہاڑی میں آبی حیات کی سیکنڑوں انواع دریافت کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چلی کے زیر آب پہاڑی میں آبی حیات کی سیکنڑوں انواع کی دریافت آبی حیات سطح سمندر سے 3530 میٹر نیچے سالاس وائے گومیزرج میں دریافت ہوئیں۔

- Advertisement -

شمڈ اوشیئن انسٹیٹیوٹ کے مطابق اس علاقے میں ڈیپ سی کورلز، گلاس اسپونجز، سی ارچنز، ایمفیبوڈز، اسکواٹ لوبسٹر اور دیگر ایسے جاندار پائے گئے جن کو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔

ڈاکٹر جیویئر سیلینز نے کہا کہ یہ پنپتا اور صحت مند ماحول اس جانب اشارہ کرتا ہے کہ نازکا ڈیسونچریڈس اور ژواں فرنینڈز مرین پارکس مؤثر انداز میں نازک سمندری ماحولیات کی حفاظت کر رہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں