تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

چین میں 12منٹ میں 10ارب یوان کی آن لائن شاپنگ

چین: عالمی آن لائن شاپنگ کی چھٹی کے دوران علی بابا کمپنی سے پہلے بارہ منٹ میں دس ارب یوان کی خریداری نے سب کو حیران کر دیا.

دنیاکی سب سےبڑی آن لائن شاپنگ کی چھٹی کادن سنگلز ڈے چین میں منایا گیا، چین کی کمپنی علی بابا نے اعلان کیا کہ ایونٹ کے پہلے بارہ منٹ میں ہی کمپنی سے دس ارب یوآن سےبھی زیادہ کی خریداری کی گئی۔

سنگلز ڈے دنیا میں آن لائن فروخت کا سب سے بڑا دن سمجھا جاتا ہے۔

اس دن کا موازنہ امریکہ کے مشہور ’سائبر منڈے‘ سے کیا جا رہا ہے جو وہاں ’تھینکس گیونگ‘ کے تہوار کے بعد منعقد ہوتا ہے اور یہ بھی آن لائن شاپنگ کا بڑا دن سمجھا جاتا ہے۔

گزشتہ سال دس ارب یوان کی خریداری اڑتالیس منٹ میں کی گئی تھی۔

ایونٹ کی سات سالہ تاریخ میں علی بابا نے پہلی بار یہ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق علی بابا اورای کامرس گزشتہ سال سب سے بڑا آن لائن شاپنگ ویب سائیٹ رہا، ویب سائیٹ سے صارفین نے ستاون عشاریہ ایک ارب یوآن کی خریداری کی۔

Comments

- Advertisement -