ہفتہ, مئی 11, 2024
اشتہار

چاکلیٹ سے ٹماٹر کاٹنے کی ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

کیا آپ نے کبھی کسی کو چاکلیٹ سے ٹماٹر کاٹتے ہوئے دیکھا ہے یقیناً آپ کا جواب نہیں ہوگا لیکن سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں چاکلیٹ کو چھری کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر چاکلیٹ کے ذریعے ٹماٹر کاٹنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص چاکلیٹ کو پہلے دھار لگاتا ہے اور پھر بڑی مہارت سے اس سے ٹماٹر کو دو ٹکڑے کردیتا ہے۔

- Advertisement -

چاکلیٹ سے ٹماٹر کاٹنے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کئی لاکھ لوگوں نے دیکھا جبکہ ہزاروں نے اسے شیر بھی کیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Whathowhy (@whathowhystudio)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں