تازہ ترین

آئی ایم ایف کا پاکستان کو سخت مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کا مشورہ

ریاض: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سخت...

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کر دیا...

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی...

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

کافی شاپ کا ملازم اچانک کروڑ پتی بن گیا

متحدہ عرب امارات میں کافی شاپ کا ملازم کو لاٹری کے ٹکٹ نے 33 کروڑ جتوا دیے۔

رسل ریز نامی کافی شاپ کے منیجر نے یو اے ای کے لکی ڈرا میں 15 ملین درہم (33 کروڑ روپے) جیت لیے، انہیں 2023 کا پہلا کروڑ پتی شخص قرار دیا گیا ہے۔

کروڑ پتی بن نے 333 روپے لاٹری کے ٹکٹ پر خرچ کیے اور ان کے لیے 15 نمبر لکی ثابت ہوا۔

ریز نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ میں 15 ملین درہم جیت چکا ہوں ان پیسوں سے میں مالی طور پر مستحکم ہوجاؤں گا۔

لاٹری جیتنے والے شہری نے کہا کہ ’جیتنے کے بعد سب سے پہلے اپنے بھائی کو گلے لگایا تو اس نے کہا کہ تم مجھ سے مذاق کررہے ہو۔‘

انہوں نے بتایا کہ اہلیہ بھی ان میں شامل تھیں جنہیں سب سے پہلے اطلاع دی گئی وہ بھی میری بات پر یقین نہیں کررہی تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ 14 جنوری کی صبح 7 بجکر 22 منٹ پر ٹکٹ خریدا اور رات 12 بجکر 45 منٹ پر مجھے کال موصول ہوئی تھی اس رات میری نیند ہی اڑ گئی تھیں۔

Comments

- Advertisement -
نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں