جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

کورونا کی لہر: پرائیویٹ اسکولز کیلیے اہم ہدایات جاری

اشتہار

حیرت انگیز

کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر پرائیویٹ اسکولز میں طلبہ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی۔

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈی جی اسکولز سندھ نے نجی اسکولوں کو ‏خط لکھ کر ویکسینیسن سے متعلق آگاہ کیا ہے۔

ڈی جی پراٸیوٹ اسکولز نے نجی اسکولوں کو ہدایت جاری کر دی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام طلبہ کو ‏ویکسی نیشن لگانا لازمی ہے۔

تمام نجی اسکول 12 سے 18 سال کے عمر کے طلبہ کو ویکسی نیشن لگاٸیں۔ طلبہ کے علاوہ اسکول کا تمام عملہ ‏بھی ویکسینیٹڈ ہونا لازمی ہے۔

ڈاٸیویکٹوریٹ آف پراٸیوٹ اسکولز کی ٹیم اس عمل و یقینی بنانے کے لٸے اسکولوں کا دورہ کرے گی اگر کسی ‏اسکول نے ہدات پر عمل نہ کیا تو قانون کے تحے کارواٸی کی جاٸے گی۔

اہم ترین

انور خان
انور خان
انور خان اے آر وائی نیوز کراچی کے لیے صحت، تعلیم اور شہری مسائل پر مبنی خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں