تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

سوشل میڈیا پر لڑکیوں کے نام سے جعلی اکاؤنٹس بنانا مہنگا پڑگیا

گھوٹکی: سندھ میں ملزمان کو سوشل میڈیا پر لڑکیوں کے نام سے جعلی آئی ڈیز بنا کر بلیک میل کرنا مہنگا پڑگیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی سکھر سائبرکرائم ونگ نے سندھ کےضلع گھوٹکی میں کارروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے خواتین کو بلیک میل کرتے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان جعلی آئی ڈیز پرخواتین کی تصویر اپلوڈ کرکے بلیک میل کرتے تھے۔ ایف آئی اے نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔

سوشل میڈیا پر خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے تین ملزمان گرفتار

خیال رہے کہ سوشل میڈیا خواتین کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانا اور صارفین کو بلیک میل کرنا معمول بن چکا ہے۔ اس سے قبل بھی متعدد بار ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں اور درجنوں ملزمان گرفتار بھی ہوئے۔

اس بابت ایف آئی اے کی سائبر کرائم ونگ نے ملک بھر میں اپنی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

Comments

- Advertisement -