اشتہار

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کرکٹر قتل

اشتہار

حیرت انگیز

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی حکیم خیل میں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کھلاڑی پیر قاسم شاہ جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر دوسرا کھلاڑی زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے جبکہ زخمی کھلاڑی میر علی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں