تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

میکسیکو : دو گروہوں میں مسلح تصادم، فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

میکسیکو کے صوبے میکوچن میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ میں بھاری تعداد میں اموات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

مقامی پریس میں شائع خبروں کے مطابق میکوچن صوبے کے شہرتوزانتلا میں دو مسلح گروہوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے اس تصادم میں بھاری جانی نقصان ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ علاقے سے6 جلی ہوئی گاڑیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے وسیع پیمانے پرکارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

اس کے علاوہ صوبائی سطح پر بھی اٹارنی جنرل نے بھی مسلح تصادم کے حوالے سے تفتیش کئی جارہی ہے۔

Comments

- Advertisement -