تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

کامن ویلتھ گیمز میں علی اسد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

کامن ویلتھ گیمزمیں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان ایک میڈل سے محروم ہوگیا۔

اے اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں پہلوان علی اسد نے ستاون کلوگرام کیٹگری میں کانسی کاتمغہ اپنے نام کیا تھا تاہم ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان میڈل سے محروم ہوگیا ہے۔

پاکستانی پہلوان کی کامن ویلتھ گیمز کےدوران ہونے والےڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

علی اسد کواب انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوکرمٔوقف دینےکا موقع ملے گا۔

پہلوان علی اسد کو قوت بخش ادویات کااستعمال ثابت ہونےپرچارسال تک کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Comments

- Advertisement -