اشتہار

ترکیہ میں زلزلزوں سے کتنا نقصان ہوا؟

اشتہار

ترکیہ میں گزشتہ ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 20 بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔

رسک ماڈلنگ کمپنی ویریسک کے مطابق ترکیہ میں مہلک زلزلوں سے ہونے والے نقصانات ممکنہ طور پر 20 بلین ڈالر سے زیادہ ہیں۔

ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے اموات 37 ہزار سے زیادہ ہوگئیں

- Advertisement -

ویریسک نے کہا کہ نقصانات کا صرف ایک حصہ ممکنہ طور پر 1 بلین ڈالر سے زیادہ ہے جو کہ انشورنس کے زمرے میں آتا ہے۔

ویریسک کے مطابق ترکی میں زلزلے نسبتاً عام ہیں تاہم ان زلزلوں سے حفاظت کے لیے بنائے گئے ضوابط کے باوجود قدری آفت سے نکلے والے نتائج ’مکسڈ‘ ہیں۔

21 ویں صدی میں دنیا میں آنے والے قیامت خیز زلزلے

کمپنی کا کہنا ہے کہ بلڈنگ کوڈز کے مطابق ڈھانچے نے "نسبتاً اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جبکہ بہت سے دوسرے اسٹرکچرز کو زلزلوں کے دوران نمایاں نقصان اور گرنے کا سامنا کرنا پڑا ہے”

Comments

اہم ترین

مزید خبریں