تازہ ترین

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے...

چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب چمن کراسنگ...

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور...

بیرون ملک روانگی کے لئے کون سا فارم پُر کرنا لازمی ہے؟ مسافروں کیلئے اہم خبر

لاہور : کسٹم حکام نے بیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلئے ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا مسافر قیمتی اشیا ڈیکلیئر کرنے کے پابند ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مسافروں کیلئے لاہور کسٹم نے ایپ متعارف کرادی ، جس میں مسافروں کوآن لائن ڈیکلریشن فارم جمع کروانے کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ لاہورائیرپورٹ سے ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قراردیاگیاہے اور بیرون ملک جانیوالے مسافر قیمتی اشیا ڈیکلیئر کرنے کے پابند ہوں گے۔

مسافروں کوآن لائن فارم فل کرنے کی سہولت بھی فراہم کی گئی، ڈیکلریشن فارم میں مسافروں سے سامان کی تفصیلات پوچھی گئی، فارم میں درج نہ ہونیوالی اشیابرآمد ہونے پر ضبط کرلیےجائیں گے۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں