تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

ماہرین کی کرونا کی ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس اقسام سے متعلق خوفناک دریافت

جرمن ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس اقسام نے ویکسینیشن کرانے والے افراد میں وائرس کے خلاف مزاحمت کرنے والی اینٹی باذیز کے خلاف سخت مزاحمت کرتی ہے جو ڈیلٹا ویرینٹ کے عالمی سطح پر تیزی سے پھیلنے کا باعث بنی۔

طبی جریدے جرنل سیل رپورٹس میں شائع ہونے والی جرمن پرائیمیٹ سینٹر کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ڈیلٹا کی ذیلی قسم ڈیلٹا پلس کو اضافی میوٹیشنز دیگر کی نسبت زیادہ خطرناک بناتے ہیں جو پھیپھڑوں کو دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے متاثر کرتی ہے۔

تحقیق کے مطابق ڈیلٹا قسم پھیپھڑوں کے خلیات میں تبدیلیاں لانے کے حوالے سے زیادہ بہتر کام کرتی ہے اور متاثرہ خلیات کو صحت مند خلیات میں بھی شامل کردیتی ہے، جس کے نتیجے میں وہ زیادہ افراد کو بیمار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

تحقیق میں بھی دریافت کیاگیا کہ کوویڈ 19 کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے 4 مونوکلونل اینٹی باڈیز میں سےایک (bamlanivimab) ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس کے خلاف مؤثر نہیں بلکہ وہ دیگر 2 اینٹی باڈیز کے خلاف بھی مزاحمت کرتی ہیں۔

اسی طرح فائزر/ بائیو این ٹیک اور ایسٹرا زینیکا ویکسینز کے استعمال سے بننے والی اینٹی باڈیز بھی اوریجنل وائرس کے مقابلے میں ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس کے خلاف زیادہ مؤثر نہیں ہوتیں۔

Comments

- Advertisement -