پیر, دسمبر 23, 2024
اشتہار

پیاز سے متعلق حکومت سے بڑا مطالبہ

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان فروٹ اینڈ ڈیجیٹل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی میں دو ہفتوں کی توسیع کا مطالبہ کردیا۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیاز کے ایکسپورٹرز کا متفقہ فیصلہ پیاز کی ایکسپورٹ پر مزید پابندی عائد کی جائے۔ ملک و قوم کے مفاد می پیاز کی ایکسپورٹ پر یکم مئی تک پابندی برقرار رکھی جائے

وفاقی وزارت تجارت کو لکھے گئے خط میں ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی میں 30 اپریل تک کہ توسیع کی جائے، پیاز کی ایکسپورٹ یکم مئی سے بحال کی جائیں 100 فیصد ایڈوانس ادائیگی اور 1200 ڈالر ایکسپورٹ پرائس کی شرط برقرار رکھی جائے۔

- Advertisement -

خط کے متن میں کہا گیا کہ پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی سے ملکی سطح پر پیاز کی قیمتوں مین نمایاں کمی آئی ہے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں