تازہ ترین

صدر کا خط، نواز شریف نے وزیر اعظم کو اہم ہدایت کر دی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت...

یہ لوگ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانا چاہتے ہیں، عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا...

میرا دل کہہ رہا ہے یہ جلسہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

بھارتی کرکٹر کی بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی

بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک نے بابر اعظم سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔

آئی سی سی ریویو کے لیے بھارتی پریزینٹر سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک نے کہا کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔

دنیش کارتک نے کہا کہ بابر اعظم ہائی کوالٹی پلیئر ہیں وہ اس وقت اپنی بلندی پر ہیں اور تینوں فارمیٹ میں شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں ابھی ان کو کئی ٹیسٹ میچز ملنے والے ہیں۔

ان کہنا تھا کہ میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں بابر ٹیسٹ کے فیبلوس فائیو میں شامل ہونے کی تمام صلاحیتیں رکھتے ہیں۔

بھارتی کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ بابر اعظم اسپیشل پلیئر ہیں ان کا توازن اور بال کو مارنا اچھا ہے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس وقت ٹیسٹ میں پانچویں جبکہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پہلے نمبر پر ہیں۔

Comments