تازہ ترین

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

صدر مملکت نے الیکشن کے حوالے سے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر...

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

پاکستانی معیشت کے لیے چین سے اچھی خبر آگئی...

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی نے...

پاکستان کا امریکی نمائندے خصوصی زلمے خلیل زاد کے بیانات پر ردِعمل

اسلام آباد : پاکستان نے امریکی نمائندے خصوصی زلمے...

پالتو کتے کی اداکاری، دلچسپ ویڈیو وائرل

پالتو جانور بعض اوقات ایسی دلچسپ حرکات کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بے ساختہ مسکرانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک پالتو کتے کی اداکاری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے اب تک لاکھوں کی تعداد میں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’کھلونا کار کتے کے پیر سے ٹکراتی ہے جس کے بعد وہ لنگڑا کر چلنے کی اداکاری کرتا ہے اور آگے جاکر مرنے کی ایکٹنگ بھی کرتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین ویڈیو دیکھ کر قہقہے لگانے پر مجبور ہوگئے اور کتے کو اداکاری کو آسکرز ایوارڈ یافتہ کارکردگی کہا۔

ایک صارف نے مسکرانے کی ایموجی بناتے ہوئے لکھا کہ ’واہ کیا اداکاری ہے۔‘

دوسرے صارف نے لکھا کہ ’بہت ہی دلچسپ ویڈٰیو ہے۔‘ ایک تیسرے صارف کا کہنا تھا کہ ’کتے نے اداکاری کی ٹریننگ لے رکھی ہے۔‘

Comments