اتوار, نومبر 3, 2024
اشتہار

یو اے ای میں نئے سال کا جشن، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

اشتہار

حیرت انگیز

یو اے ای میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ روشنیوں سے جگما اٹھی۔

دنیا بھر میں نئے سال کا جشن منایا جارہا ہے، یو اے ای میں نئے سال کی آمد پر شاندار آتش بازی کی گئی اور دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج الخلیفہ پر مقامی شہری اور سیاح پہنچے اور دلکش مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔

ایسا ہی ماحول ہو گا جیسا 2008 میں اس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر جشن کا سماں بنایا گیا تھا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ دبئی میں اس تقریب کی رات کو ‘ ستاروں کے سار رات ‘ کی تھیم سے سجانے کی تیاری کی جاتی ہے ۔

امارات میں مختلف جگہوں پر نئے سال کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔

Comments

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں