اشتہار

درفشاں سلیم سوشل میڈیا پر چھا گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل کیسی تیری خود غرضی، پردیس اور بھڑاس سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں سیاہ، لال اور سفیند رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ڈرامہ‘ ساتھ ایک ماسک والی ایموجی بھی ایڈ کی ہے۔

- Advertisement -

درفشاں سلیم نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں۔

اداکارہ کے فالوورز کی تعداد 15 لاکھ سے زائد ہے اور وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں