تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

کورونا پابندیوں میں توسیع، تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ

کورونا کیسز میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے ‏بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا کی بگڑتی صورتحال پر ین سی اوسی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ این سی اوسی نے کورونا پابندیوں میں ایک ‏ہفتےکی توسیع کر دی۔

این سی اوسی نے تعلیمی ادارےمزید ایک ہفتہ بند رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ 27حساس اضلاع میں تعلیمی ‏ادارےایک ہفتہ مزیدبندرہیں گے۔ ‏

ذرائع کے مطابق توسیع کا فیصلہ کوروناصورتحال اور ہیلتھ سسٹم پر دباؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔29اگست کو ‏کورونا پابندیوں کی13 سے 27 اضلاع تک توسیع ہوئی تھی اور کورونا پابندیوں کا اطلاق 4 سے 12 ستمبر تک کیلئے ‏کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -