جمعہ, مارچ 21, 2025
اشتہار

’کراچی میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھا ہے‘

اشتہار

حیرت انگیز

ایس ایس پی ایس نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھتہ منشیات اور دیگر جرائم کیلئےاستعمال ہوتا ہے بھتے کے پیسے ایران اور افغانستان بھیجے جاتے ہیں۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ بھتہ خوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے بھتہ خوری کا نیٹ ورک دبئی اور ایران سے آپریٹ ہوتا تھا، دبئی سے کالز موصول ہوئی جس کو ٹریس کیا گیا۔

ایس ایس پی آئی یو جنید شیخ کا کہنا تھا کہ گرفتار دونوں ملزمان 7 کے قریب وارداتیں کر چکے ہیں جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں