جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

فخرزمان نے مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اشتہار

حیرت انگیز

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر فخر زمان نے مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

ماہ مقدس کے اس بابرکت مہینے میں فخرزمان نے راہ خدا میں اپنا ایک کنال کا پلاٹ وقف کر دیا۔

فخر زمان نےکاٹلنگ میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ مسجد کیلئے ایک کنال کاپلاٹ فخر زمان ‏نےوقف کیا ہے۔

مسجد کےسنگ بنیاد کی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دعا کی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں