تازہ ترین

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

فاطمہ آفندی کا نیا ہیئر اسٹائل مداحوں کو پسند آگیا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی کا نیا ہیئر اسٹائل مداحوں کو پسند آگیا۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام فاطمہ آفندی نے نئی تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور ان کے نئے ہیئر اسٹائل کی تعریف کی جارہی ہے۔

اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’Good hair days‘

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی اور فیملی کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ فاطمہ آفندی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بیٹیاں‘ میں ’فضا‘ کا مرکزی کردار نبھایا تھا۔

اداکارہ نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’مقدر کا ستارہ‘ میں ’ہادیہ‘ کا مرکزی کردار ادا کیا تھا جس کی دیگر کاسٹ میں آریز احمد، بابر علی، نادیہ حسین، لائبہ خان، عنایت خان ودیگر شامل تھے۔

ڈرامے مقدر کا ستارہ کی کہانی صائمہ اختر نے لکھی تھی جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض ثاقب ظفر خان نے انجام دیے۔

Comments

- Advertisement -