ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

خواتین کی شدید تنقید پر فردوس عاشق اعوان غصے میں آگئیں

اشتہار

حیرت انگیز

سیالکوٹ میں خواتین کی شدید تنقید پر فردوس عاشق اعوان غصے میں آگئیں۔

سیالکوٹ میں استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو کارنر میٹنگ میں خواتین کی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس پر وہ ناراض ہوگئیں۔

آئی پی پی رہنما ناراض ہوکر میٹنگ سے اٹھ گئیں اور ہار بھی اتار دیے۔

- Advertisement -

حلقے کی خواتین کے سخت سوالات پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آپ کو مہمان کا خیال نہیں پہلے اپنے دل سے بغض نکالیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں