جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں پاک نیوزی لینڈ تاریخی ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں مکمل ہوگئیں پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں پاک نیوزی لینڈ تاریخی ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں مکمل  ہوگئیں پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔ میچ کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیموں کی تیاریاں تیز رہیں اور میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی ہے جب کہ کپتانوں نے پچ کا جائزہ بھی لیا۔

- Advertisement -

گزشتہ روز ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔ قومی کپتان بابر اعظم اور کیوی کپتان ٹم ساؤتھی نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

آج کے میچ سے سابق کپتان سرفراز احمد کی تین سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوگی۔ ساجد خان کو بھی ٹیم شامل کیا جائے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں