بدھ, جون 11, 2025
اشتہار

بلوچستان میں کھمبے سے لٹکی پانچ لاشیں برآمد

اشتہار

حیرت انگیز

بلوچستان کے ضلع چاغی میں کھمبے سے لٹکی پانچ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں پانچوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جن کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے قاتلوں کا سراغ لگانے اور قتل کی وجہ جاننے کے لیے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے متصل علاقے سورگل میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تفتیش منتقل ہونے کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں