پیر, جنوری 13, 2025
اشتہار

کراچی میں فلیٹ سے غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی کے علاقے صدر میں فلیٹ سے ایک غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے، بظاہر وجہ موت قدرتی معلوم ہوتی ہے، جس فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی وہ ان کا اپنا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ جاپانی قونصلیٹ کے ممبران بھی فلیٹ میں موجود ہیں، خاتون کی شناخت مچایویاناگاای کے نام سے ہوئی ہے  جن کی عمر 80 سال ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں