بدھ, جنوری 1, 2025
اشتہار

شکر ادا کرنا میرا پسندیدہ کام ہے، عمران اشرف

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکار عمران اشرف نے انسٹاگرام پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔

شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عمران اشرف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ جیکٹ پہنے خصوصی پوز بنوارہے ہیں۔

اداکار نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘میرا پسندیدہ کام شکر ادا کرنا ہے۔’

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan)

- Advertisement -

 

عمران اشرف کی پوسٹ کو صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور اب تک ہزاروں صارفین ان کی پوسٹ کو لائک کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ اداکار عمران اشرف کے لئے نہایت کھٹن ثابت ہوا تھا کیونکہ ان کی اہلیہ سے علیحدگی ہوئی تھی۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں