اتوار, مارچ 16, 2025
اشتہار

جیتو پاکستان میں گوہر رشید نے کبریٰ خان کو پروپوز کردیا، ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

 جیتو پاکستان میں گوہر رشید نے کبریٰ خان کو پروپوز کردیا۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’جیتو پاکستان‘ میں گوہر رشید نے اہلیہ و اداکارہ کبریٰ خان کو گھٹنے کے بل بیٹھ کر پروپوز کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں گوہر رشید کو گھٹنے کے بل بیٹھ کر کبریٰ خان کو انگوٹھی پہناتے دیکھا جاسکتا ہے اس موقع پر کبریٰ بھی خوشی سے سرشار ہیں۔

فہد مصطفیٰ نے بھی مسکراتے ہوئے کہا کہ ’لڑکا ایک ماہ میں ہی گھٹنوں پر آگیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں