بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

سعودی عرب میں سونے کی قیمتیں گرِ گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور جمعے کے روز گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مزید گرِ گئیں۔

مملکت میں 24 قیراط سونے کی ایک گرام قیمت 215.18 ریال جب کہ 22 قیراط قیمت فی گرام 197.83 ریال رہی۔

اسی طرح 18 قیراط سونے کی قیمت 161.86 ریال فی گرام رہی جب کہ 21 قیراط سونے کی قیمت کم ہو کر 188.94 ریال تھی۔

پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہےسونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 22 ہزار 728 روپے ہوگئی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں