تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

روپیہ تگڑا، سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بھی تگڑا ہوگیا۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قی 1350 روپے کمی کے بعد 129950 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1156 روپے کمی کے بعد 111411 روپے رہی،

عالمی منڈی میں سونا 3 ڈالر اضافے کے بعد 1957 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ جاری ہے۔

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر کی قدر میں 91 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 182 روپے 02 پیسے پر بند ہوا۔

Comments

- Advertisement -